پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بٹلر کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت راجستھان نے کولکتہ کو دو وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کولکتہ// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز نے جوش بٹلر کی شاندار بلے بازی کی بدولت کولکتہ نائٹ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
جوس بٹلر کی سنچری کی مدد سے ٹیم نے 20 اوورز میں 224 رنز کا تعاقب کامیابی کے ساتھ حاصل کیا جو کہ آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے کامیاب رنز کا تعاقب کرنے کے برابر ہے۔ اس سے قبل آر آر نے 2020 میں پنجاب کے خلاف 224 کے ہدف کا کامیاب تعاقب کیا تھا۔
ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں راجستھان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ کولکتہ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 223 رنز بنائے۔ سنیل نارائن نے 56 گیندوں پر 109 رنز بنائے۔ راجستھان نے 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنائے۔ جوس بٹلر نے 59 گیندوں پر 107 رنز بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

Next Post

ایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

ایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.