منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر نے کنٹرول لائن پر دراندازی کے خلاف گرڈ کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-10
in مقامی خبریں
A A
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
فوج کی سرینگر میں قائم چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے منگل کو جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے خلاف گرڈ اور فورس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
فوج نے کہا کہ چنار کور کمانڈر نے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں سخت موسمی حالات اور علاقے کے باوجود آپریشنل تیاری اور حوصلے کو برقرار رکھنے کی ترغیب دی۔
چنار کور نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’چنار کور کے کمانڈرنے آج ضلع کپوارہ کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات فرنٹ لائن یونٹس کا دورہ کیا تاکہ انسداد دراندازی گرڈ اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوال کا چاند نظر آگیا‘ جموں و کشمیر اور لداخ میں آج عید منائی جائے گی

Next Post

جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہوں گے اور ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہوں گے اور ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: وزیر اعظم مودی

جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہوں گے اور ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.