ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں۸مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں۸مفرور افراد، جو اس وقت پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقیم ہیں، کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس کی طرف سے دائر ایک دراخوست پر ایڈیشنل سیشن جج بارہمولہ کی ایک عدالت نے پولیس اسٹیشن پٹن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر میں۸مفرور افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے ۔
بیان میں مذکورہ اشتہاری مجرموں کی شناخت ہلال احمد گنائی ولد اسداللہ گنائی، مدثر شفیع گیلانی ولد محمد شفیع گیلانی، محمد مقبول پنڈت ولد محمد رمضان پنڈت ساکنان کھور شیر آباد پٹن، حبیب اللہ شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن گوم احمد پورہ پٹن، شبیر احمد نجار ولد مرحوم حبیب اللہ نجار ساکن پرہ محلہ پٹن،محمد اشرف ڈار ولد عبد الخالق ڈار ساکن وتون پٹن، غلام نبی نجار ولد مرحوم غلام رسول نجار ساکن نجار محلہ پٹن اور فیاض احمد میر ولد مرحوم حبیب اللہ ساکن مین محلہ پٹن کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ کچھ وقت پہلے عدالت کی طرف سے مذکورہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے۲۵پولیس ایکٹ کے تحت سرچ وارنٹ حاصل کئے گئے تھے لیکن ان کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا اور نہ ہی ان کو گرفتار کیا جا سکا تھا کیونکہ یہ سب اس وقت پاکستان زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مقیم ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ سب جج پٹن کی عدالت سے ان آٹھ افراد کے خلاف سی آر پی سی کے سیکشن۸کے تحت اعلامیہ احکامات حاصل کئے گئے جن کو عدالت کے ہدایات پر ان کی رہائش گاہوں اور دیگر عوامی مقامات پر چسپاں کیا گیا کہ وہ ایک مہینے کے اندر اندر اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کریں۔
بیان میں کہا گیا کہ ایسا کرنے میں نا کام ہونے پر سی آر پی سی کے سیکشن۸۸کے تحت ان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل‘ مال مسروقہ بر آمد، ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

۱۰سے۱۵؍اپریل تک موسم نا سازگار رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

۱۰سے۱۵؍اپریل تک موسم نا سازگار رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.