ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھاجپا اور اس کی عیاں ودرپردہ پراکسیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-08
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۸اپریل
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ ملک کے عوام خصوصاً جموں وکشمیر کے لوگوں کو اگر واقعی آئین اور جمہوریت کو بچانا ہے تو آنے والے لوک سبھا انتخابات میں سوچ سمجھ کر اپنا قیمتی ووٹ اُس اُمیدوار کے حق میں دینا ہوگا جو واقعی ملک کے مرتب کردہ آئین اور جمہوریت کی پاسداری کرنا جانتا ہو۔
این سی صدر نے کہاکہ موقعہ پرست اور مفادت پرست عناصر کویکسر مسترد کرنا ہر ذی حس شہری کا فرض بنتا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا ”میں جموں وکشمیر کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ یہاں کی وحدت، انفرادیت، شناخت اور مذہبی ہم آہنگی کو بچانے کیلئے حق رائے دہی کے ذریعے اپنا رول نبھائیں اور ایسے عناصر کو یکسر مسترد کریں جنہوں نے بھاجپا کو یہاں لاکر اس تاریخی ریاست کے دو ٹکڑے کرانے اور یہاں کی خصوصی پوزیشن منسوخ کروانے میں تعاون اور اشتراک پیش کیا“۔
ڈاکٹر فاروق نے عوام سے تاکید کہ وہ 2014کی طرح دھوکے میں نہ آئے ۔”ہمیں بھاجپا اور اس کی پراکسیوں کی مکروہ سازشوں اور ووٹ تقسیم کرنے کے حربوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور ان موقعہ پرست اور مفاد پرست عناصر کو یکسر مسترد کرنا ہر ذی حس شہری فرض بنتا ہے “۔
این سی صدر نے کہا کہ اے ، بی اور سی ٹیم کو ووٹ ڈالنا بھاجپا کو ووٹ ڈالنے کے مترادف ہوگا۔پارٹی کی مضبوطی کیلئے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے اور ہر صورت میں عوام کے ساتھ جڑے رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ جموں و کشمیر کے عوام اس وقت سخت ترین سیاسی اور انتظامی صورتحال سے دو چار ہیں اور ایسے میں ہماری ذمہ داریاں اور زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔
ڈاکٹر فاروق نے مزید کہاکہ حکمرانوں نے جہاں گذشتہ 5برسوں سے عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے وہیں نیشنل کانفرنس ہر سٹیج اور ہر ایوان میں عوام کی آواز اُجاگر کرتی آرہی ہے اور اس بات کی از حد کوشش کرتی ہے کہ لوگوں کے روز مرہ کے مسائل و مشکلات کا ازالہ ہوسکے ۔
انہوں نے کہاکہ عوام طاقت کا سرچشمہ ہے اور سرداری عوام کا حق ہے نیشنل کانفرنس کا بنیادی اصول رہا ہے اور ہماری جماعت ہر حال میں اسی اصول پر قائم و دائم رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.