ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور میں تین جنگجو معاونین گرفتار

پستول اور دیگر قابل اعتراض مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں تین جنگجو معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ایک پستول اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوپور پولیس نے فوج کی۲۲آر آر اور سی آر پی ایف کی۱۷۹ویںبٹالین کے ساتھ فروٹ منڈی کراسنگ پر تین افراد کو مشتبہ حالت میں دیکھا جو فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے تینوں کو روک کر دھر لیا۔ان کا کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے ایک پستول اور موبائل فون بر آمد کئے گئے ۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت فیصل احمد کاچرو ولد فاروق احمد کاچرو ساکن بابا یوسف سوپور، عاقب معراج کنہ ولد معرااج الدین کنی ساکن سنگرامہ سوپور اور عادل اکبر گوجری ولد اکبر گوجری ساکن کوشل متو سوپور کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تینوں اپنے موبائل فونوں کے مواد کو درست ثابت کرنے میں ناکام رہے جس میں مجرمانہ شواہد موجود تھے ۔
بیان کے مطاب اس سلسلے میں یو اے پی اے ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھلا نے جموں لوک سبھا سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Next Post

بجبہاڑہ شاہراہ پر جنگی جہازوں کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بجبہاڑہ شاہراہ پر جنگی جہازوں کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

بجبہاڑہ شاہراہ پر جنگی جہازوں کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.