پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت جموںوکشمیر کا پانچ لوک سبھا حلقوں میں اِنتخابات کے دِن تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in اہم ترین
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
حکومت جموںوکشمیر نے آج جموںوکشمیر یوٹی کے پانچ پارلیمانی حلقوں میں اِنتخابات کے دِن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ایک سرکاری حکم کے مطابق حکومت نے عوامی نمائندگی ایکٹ۱۹۵۱کی دفعہ۱۳۵ بی کے تحت پانچ دِن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔یہ نوٹیفکیشن آج یہاں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔
حکم نامے میں کسی بھی کاروبار، تجارت، صنعتی اِداروں یا کسی بھی دوسرے اِدارے میں کام کرنے والے ہر اہل ووٹر کے لئے پولنگ کے دِن کو تنخواہ کے طور پر تعطیل قرار دیا گیا ہے۔یومیہ اجرت اورکیجول ورکر بھی اِنتخابات کے دن چھٹی اور اُجرت کے حقدار ہوں گے۔
حکم نامے کے مطابق اودھم پور پارلیمانی حلقہ میں ۱۹؍اپریل بروزِ جمعہ کو پولنگ کے دِن تعطیل ہوگی جبکہ جموں کے پارلیمانی حلقے میں ۲۶؍اپریل بروزِ جمعہ کو پولنگ کے دِن تعطیل ہوگی۔اِسی طرح اننت ناگ۔ راجوری پارلیمانی حلقہ میں۷مئی بروزِ منگل کو پولنگ کے دِن چھٹی ہوگی۔سری نگر پارلیمانی حلقہ میں پولنگ کے دن ۱۳مئی بروزِ سوموارکو چھٹی ہوگی جبکہ بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں۲۰مئی بروزِ سوموارکو پولنگ کے دِن تعطیل ہوگی۔
سرکاری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو عام طور پر کسی حلقے کا رہائشی ہے اور رائے دہندگان کے طور پر رجسٹرڈ ہے، کسی صنعتی اِدارے یا حلقے سے باہر واقع کسی اِدارے میں خدمات انجام دے رہا ہے اور ملازمت کر رہا ہے جس میں کیجول ورکر بھی شامل ہیں، وہ بھی پولنگ کے دِن تنخواہ کی چھٹی کے فائدے کا حقدار ہوگا۔
مزید یہ حکم دیا گیا ہے کہ مذکورہ بالا تنخواہ والی تعطیلات نیگوشی ایبل انسٹرومنٹ ایکٹ ۱۸۸۱کے سیکشن ۲۵کی وضاحت کے لحاظ سے بھی منائی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: امریکا

Next Post

اگر آج میں تمہارے گھر کا نام بدل دوں تو کیا یہ میرا ہو جائے گا؟جئے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

اگر آج میں تمہارے گھر کا نام بدل دوں تو کیا یہ میرا ہو جائے گا؟جئے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.