جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقتدار میں آتے ہی روزگار کا انقلاب لائیں گے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اگر پارٹی مرکز میں حکومت بناتی ہے تو یوتھ جسٹس کے تحت سب کو مواقع فراہم کرکے ملک میں روزگار کا انقلاب لایا جائے گا۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا "نریندر مودی جی، کیا آپ کے پاس روزگار کے لیے کوئی منصوبہ ہے ؟ یہ سوال آج ہر نوجوان کے لبوں پر ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پیپی) والوں سے ہر گلی اور گاؤں میں پوچھا جا رہا ہے ۔ ہر سال 2 کروڑ نوکریاں دینے کا جھوٹ کیوں بولا؟
کانگریس کے لیڈر نے کہا "کانگریس نے یوتھ جسٹس کے تحت روزگار کے انقلاب کا وعدہ کیا ہے ۔ ہماری گارنٹی ہے کہ ہم اقتدار میں آتے ہی 30 لاکھ سرکاری آسامیاں بھریں گے ۔ ہر پڑھے لکھے نوجوان کو ‘پہلی نوکری پکا’ کے تحت سالانہ ایک لاکھ روپے ملیں گے ۔اس اسکیم کے تحت نوکریاں دیں گے ، قانون بنا کر پیپر لیک ہونے سے نجات دلائیں گے ۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا "یہ وقت دونوں نظریات کی پالیسیوں میں فرق کو پہچاننے کا وقت ہے ۔ کانگریس نوجوانوں کا مستقبل بنانا چاہتی ہے اور بی جے پی انہیں گمراہ کرنا چاہتی ہے ۔ نوجوانوں کو بھرم کا جال توڑ کر اپنی تقدیر بدلنی ہوگی۔ ملک میں ‘روزگار’ کے لیے ‘انقلاب’ لانا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کی گرفتاری سے خدمات متاثر نہیں ہوں گی: دہلی حکومت

Next Post

بی جے پی نے دہلی کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے : آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے

بی جے پی نے دہلی کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے : آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.