ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس آئی یو نے تین ملی ٹینٹ اور ایک اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in مقامی خبریں
A A
گول پولیس تھانے پر گرینیڈ حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ایس آئی یو پلوامہ نے یو اے پی ایکٹ کے تحت این آئی اے کی ایک عدالت میں تین ملی ٹینٹوں اور ایک اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پلوامہ نے ایف آئی آر زیر نمبر۲۶۰میں ملوث تین دہشت گردوں احسان الحق ولد عبدالرشید شیخ ساکن مرن پلوامہ اویس فیروز میر ولد فیروزاحمد میر ساکن فرستہ بل پانپور حال پاکستانی زیر قبضہ کشمیر اور ابرارالسلام ساکن پاکستان اور ایک ملی ٹینٹ معاون اشتیاق نذیر ڈار ولد نذیر احمد (زیر حراست ) کے خلاف این آئی کی عدالت میں چارج شیٹ پیش کی۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف یو پی پی اے کی مختلف دفعات کے تحت عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کی گئی۔
علاوہ ازیں عباس مجید پرے ولد عبدالمجید پرے ساکن اشمندر پلوامہ کے خلاف بھی اسی کیس کے سلسلے میں ۲۷دسمبر ۲۰۲۳کو چارج شیٹ داخل کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے لوگ بی جے پی کے غلط فیصلوں کا جواب دیں گے : وانی

Next Post

پاکستان دہشت گردی کی فیکٹریاں بند کرے‘ جمہوریت پر لیکچر نہ دے:بھارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پاکستان دہشت گردی کی فیکٹریاں بند کریں: آئی پی یو میں بھارت کا پاکستان پر حملہ

پاکستان دہشت گردی کی فیکٹریاں بند کرے‘ جمہوریت پر لیکچر نہ دے:بھارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.