منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کیجریوال کی گرفتاری عمل میں آئی:کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سیکریٹری (آرگنائزیشن) اشوک کول نے جمعے کے روز کہاکہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے نویں بار ای ڈی کے سمن کو ٹال دیا جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
کول نے کہاکہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر اروند کیجریوال کو گرفتار کیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے یہاں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔
کول نے کہاکہ جہاں تک اروند کیجریوال کی گرفتاری کا تعلق ہے تو یہ پہلے ہی پائپ لائن میں تھا کیونکہ کیجریوال مسلسل ای ڈی سمن کو ٹال رہے تھے ۔
بی جے پی لیڈر نے کہاکہ ای ڈی نے ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر ہی اروند کیجریوال کو حراست میں لیا۔
اشوک کول نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے قبل از وقت ضمانت کی بھی درخواست دی تھی تاہم دہلی ہائی کورٹ نے اس سے مسترد کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا کی ہے

Next Post

’دہلی وزیر اعلیٰ کی گرفتار ملک کے آئین اور قانون کے خلاف ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’دہلی وزیر اعلیٰ کی گرفتار ملک کے آئین اور قانون کے خلاف ہے ‘

’دہلی وزیر اعلیٰ کی گرفتار ملک کے آئین اور قانون کے خلاف ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.