ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی نے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا کی ہے

امیدواروں کا فیصلہ ہوا ہے‘ اعلان جلد کیا جائے گا : وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کے صدر‘ وقار رسول وانی نے جمعے کے روز کہا کہ بی جے پی کی ایمائپر کانگریس کے بینک اکاونٹ منجمد کئے گئے ہیں۔
وانی نے کہاکہ بھاجپا جمہوریت کو کچل رہی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار وقار رسول وانی نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
وانی نے کہاکہ ملک میں جو اس وقت صورتحال ہے وہ کھبی نہیں دیکھی گئی، اپوزیشن پارٹیوں کے خلاف بھاجپا نے مہم شروع کی ہوئی ہے ۔
کانگریسی یونٹ صدر نے کہاکہ کانگریس پارٹی کے اکاونٹس منجمد کر دئے گئے ہیں ، لوک سبھا انتخابات کے باوجود بھی اکاونٹس کو بحال نہیں کیا جارہا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پارٹی نے یہ رقم عام لوگوں سے اکھٹی کی تھی ۔
وانی کے مطابق کانگریس کے امیدوار انتخابی مہم شروع کرنے سے قاصر ہے کیونکہ اشتہارات کیلئے بھی ہمارے پاس نہیں ۔انہوں نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے درخواست کی کہ اس کا نوٹس لیں تاکہ پارٹی اس رقم کو انتخابی مہم میں استعمال کر سکے ۔
کانگریسی یونٹ صدر نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے پورے ملک میں تاناشاہی کا راج قائم کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جمہوریت کے دعویدار ہی جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہے ہیں ۔
وانی کاکہنا تھا کہ پارٹی نے جموں صوبے کی دو پارلیمانی نشستوں کیلئے امیدواروں کا فیصلہ کیا ہے ‘ جن کے ناموں کا پارٹی جلد اعلان کرے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہوری کدل میں آتشزدگی میں تین دکانوں کو نقصان

Next Post

ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کیجریوال کی گرفتاری عمل میں آئی:کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کیجریوال کی گرفتاری عمل میں آئی:کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.