جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے میچز میں وقت کی پابندی یقینی بنانے کیلئے سٹاپ کلاک متعارف کرا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

دبئی//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے بعد اوورز کے درمیان سفید گیند کی کرکٹ میں اسٹاپ کلاک کو مستقل فکسچر بنا دیا ہے اور یہ فیچر یکم جون سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں لاگو کیا جائے گا۔ سٹاپ کلاک کے اصول سے میچوں کی بروقت تکمیل میں مدد ملے گی اور فیلڈنگ سائیڈ کو اگلے اوور کی پہلی گیند، پچھلے اوور کے ختم ہونے کے 60 سیکنڈ کے اندر اندر کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
اگر کوئی ٹیم 60 سیکنڈ کے مقررہ وقت میں اگلا اوور شروع کرنے میں ناکام رہتی ہے تو دو وارننگ دی جائیں گی اور قانون کی متعدد خلاف ورزیوں پر میچ کے دوران فی واقعہ 5 رنز کاٹے جائیں گے۔ سٹاپ کلاک کی الٹی گنتی کو ظاہر کرنے کے لیے زمین پر ایک الیکٹرانک گھڑی دکھائی جائے گی تاکہ مقررہ وقت کو اوورز کے درمیان ناپا جا سکے۔
سٹاپ کلاک کی یہ خصوصیت دسمبر 2023ء میں متعارف کرائی گئی تھی اور اس نے آزمائشی مدت کے دوران نتائج برآمد کیے ہیں۔
چیف ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کو جمع کرائی گئی رپورٹس کے مطابق ون ڈے میچوں میں سٹاپ کلاک طریقہ استعمال کرکے 20 منٹ بچائے گئے جس سے وقت کی بچت میں مدد ملی۔ سٹاپ کلاک کی خصوصیت اور اس کے قوانین میں کچھ مستثنی چیزیں ہو سکتی ہیں مثال کے طور پر اگر کسی بلے باز یا فیلڈر کو چوٹ لگتی ہے تو امپائر کھلاڑی کے آن فیلڈ ٹریٹمنٹ کی منظوری دے سکتے ہیں اور گھڑی کو روک سکتے ہیں۔ اگر کوئی نیا بلے باز کریز پر آتا ہے یا جب امپائر آفیشل ڈرنکس بریک کا اعلان کرتے ہیں تو امپائرز کی طرف سے اسٹاپ کلاک کو روکا جا سکتا ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکہ اور کیریبین میں منعقد ہوگا اور یہ پہلی بار ہوگا کہ کسی میگا ایونٹ میں یہ فیچر استعمال کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رنجی میں مراعاتی اسکیم نافذ کی جائے گی: گواسکر

Next Post

شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.