ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این آئی ٹی میں تعینات پروفیسر سے منسلک پانچ مقامات پر چھاپے مارے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے مبینہ طور پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات حاصل کرنے کے پاداش میں این آئی ٹی میں تعینات پروفیسر سے منسلک پانچ مقامات پر چھاپے مارے جس دوران قابل اعتراض مواد جس میں محکمہ مال کے دستاویزات، بینک کاغذات اور نقدی تین لاکھ۸۶ہزار۶۵۰روپے شامل ہیں کو برآمد کرکے ضبط کیا ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو نے این آئی ٹی سری نگر میں تعینات پروفیسر منظور احمد تانترے ولد عبدالخالق تانترے ساکن ددرہامہ گاندربل کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ حاصل کرنے کی پاداش میں کیس درج کیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ پروفیسر کے پاس بڑی مقدار میں منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ہیں جو اس نے اپنے اہل خانہ کے نام پر رجسٹرکر رکھیں ہیں۔
ان کے مطابق تفتیش کے دوران اثاثے معلوم ذرائع آمدن سے متضاد پائے گئے ۔
مذکورہ سرکاری ملازم کے خلاف پولیس اسٹیشن اے سی بی میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ۔
ترجمان کے مطابق عدالت مجاز سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیموں نے پروفیسر کی نصف درجن کے قریب جائیدادوں پر چھاپہ ماری کی ۔
ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز اے سی بی نے ددر ہامہ گاندربل میں رہائشی مکان، ضلع ہسپتال گاندربل کے نزدیک قائم شاپنگ کمپلیکس، کنگن میں ریسٹ ہاوس، این آئی ٹی سری نگر میں سرکاری کواٹر اور سنجوا بٹھنڈی جموں میں پروفیسر کے فلیٹ پر بیک وقت چھاپے ڈالے ۔
ان کے مطابق چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران اے سی بی کی ٹیموں نے قابل اعتراض مواد ، محکمہ مال اور بینک کاغذات اور نقدی تین لاکھ۸۶ہزار۶۵۰روپے کی رقم برآمد کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منظوری کے ۴ سال بعد سی اے اے حقیقت بن گیا‘نوٹیفکیشن جاری

Next Post

لولاب سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

لولاب سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.