جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سرجیت 5 ایس ویمنز ہاکی گولڈ کپ 2024 کا انعقاد 5 اپریل سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

جالندھر// سرجیت 5 ایس ویمنز ہاکی گولڈ کپ 2024 کا پہلا ایڈیشن پنجاب کے جالندھر ضلع میں 5 سے 7 اپریل تک سرجیت ہاکی سوسائٹی کے ذریعے منعقد کیا جائے گا۔
سرجیت ہاکی سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اقبال سنگھ سندھو نے پیر کو کہا کہ ڈپٹی کمشنر اور سرجیت ہاکی سوسائٹی کے صدر ویشیش سارنگل کی قابل قیادت اور رہنمائی میں فائیو اے سائیڈ ایسٹروٹرف ہاکی گراؤنڈ، سرجیت ہاکی اسٹیڈیم، برلٹن پارک ، جالندھر (پنجاب) میں منعقد ہونے والا یہ ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹورنامنٹ ہے جس میں ملک کی آٹھ ٹاپ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ‘لیگ کم ناک آؤٹ’ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ 2.57 لاکھ روپے کا نقد انعام معروف ٹرانسپورٹر، ہوٹلر، اسپورٹس پروموٹر اور این آر آئی مسٹر امولک سنگھ گاکھا، چیئرمین، گاکھا گروپ USA کے ذریعہ اسپانسر کیا جائے گا، جو گزشتہ دس برسوں سے سرجیت ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنلسٹ کو 5.51 لاکھ روپے کا نقد انعام دے رہے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غصے میں اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ

Next Post

ہاکی انڈیا نے مردوں کے ہاکی تربیتی کیمپ کے لیے 28 ارکان کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

ہاکی انڈیا نے مردوں کے ہاکی تربیتی کیمپ کے لیے 28 ارکان کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.