ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بجبہاڑہ میں کرائے کے مکان سے خاتون کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-10
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

بجبہاڑہ//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے حمزہ پورہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پیدا ہوا جب ایک کرائے کے مکان میں خاتون کی لاش کو مشتبہ حالت میں پایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شکیلہ اختر زوجہ فیاض احمد شیخ ساکن پارمپورہ سرینگر جو حمزہ پورہ سمتھن بجبہاڑہ میں کافی وقت سے اپنے کرائے کے مکان میں رہ رہی تھی آج اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی۔
مقامی لوگوں نے اس حوالے سے پولیس کو مطلع کیا اور پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو طبی قانونی کارروائیوں کے لیے جی ایم سی اننت ناگ منتقل کر دیا ہے۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کیا گیا۔بتایا جا رہا ہے کہ جو ہی پارمپورہ سرینگر علاقہ میں یہ خبر پھیلی تو علاقہ میں صف ماتم بچھ گیا،جہاں اس خاتون کو پرنم آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا۔
وہی لواحقین نے خاتون کو مبینہ طور مار ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ اس حوالے سے پوری تحقیقات ہونی چاہیے اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
ادھر پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے اور کیس بھی رجسٹر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’این سی اور پی ڈی پی‘انڈیا بلاک کا حصہ‘ہماری پارٹی انڈیا کیلئے تینوں نشستیں جیتے گی‘

Next Post

سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘

سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.