ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

روزنامہ صبح کشمیر کے مدیراعلیٰ‘نذیر احمد وانی کا انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-03
in مقامی خبریں
A A
روزنامہ صبح کشمیر کے مدیراعلیٰ‘نذیر احمد وانی کا انتقال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
وادی کشمیر سے شائع ہونے والے اخبار‘ صبح کشمیر کے مدیر اعلیٰ نذیر احمد وانی طویل علالت کے بعد ہفتے کی صبح انتقال کر گئے ۔
خاندانی ذرائع نے بتایا کہ وانی نے ہفتے کی صبح یہاں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔
وہ طویل عرصے سے صاحب فراش تھے اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ان کا تعلق سری نگر کے پیر باغ علاقے سے تھا۔
دریں اثنا مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیات و تنظیموں نے ان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے مرحوم صحافی کو شریف النفس، خوش اخلاق، مہمان نواز اور غریب پرور قرار دیا اور ان کی جنت نشینی اور لواحقین کے صبر کے لئے بار گاہ ایزدی میں دعا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کا دورۂ کشمیر ‘ تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی

Next Post

لوک سبھا الیکشن کا شیڈول آئندہ ۲۰دنوں میں سامنے لایا جائیگا:پولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

لوک سبھا الیکشن کا شیڈول آئندہ ۲۰دنوں میں سامنے لایا جائیگا:پولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.