منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں بجلی کا ریکارڈ توڑ بحران جاری:این سی

’سپلائی میں معقولیت لانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
وادی میں جاری بجلی بحران میں بہتری آنے کے بجائے سپلائی پوزیشن ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتر ہوتی جارہی ہے ،جس کی وجہ سے عام لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر‘ ناصر اسلم وانی نے کہا کہ۲۰۱۵سے مسلسل طور پر بجلی فیس میں بے تحاشہ اضافہ کیا گیا لیکن سپلائی پوزیشن ہر گزرتے سال کے ساتھ ابتر سے ابتر ہوتی جارہی ہے ۔
وانی کاکہنا تھا’’وادی کے شہر شہری علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے اور باقی وقت میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہتی ہے جبکہ دوردراز، دیہات اور بالائی علاقوں کا تو خدا ہی حافظ ہے ‘‘۔
این سی صوبائی صدر نے کہا کہ ان علاقوں میں رہنے والی آبادی بجلی کے درشن کیلئے بھی ترستے ہیں اور اگر کبھی خدا نخواستہ بجلی آبھی جاتی ہے تو وہ وولٹیج اتنی کم ہوتی ہے کہ بلب کو ڈھونڈنے کیلئے موم بتی جلانی پڑتی ہے ۔ان کاکہنا تھا’’ ایسا کوئی دن نہیں گزرتا جب لوگ سڑکوں پر بجلی اور پینے کے پانی کی بدترین سپلائی کیخلاف احتجاج نہیں کرتے دیکھے جاسکتے ہیں‘‘۔
وانی نے کہا کہ ہزاروں میں بجلی فیس کی ادائیگی کے باوجود بھی صارفین کو معقول بجلی فراہم نہیں کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بجلی کی بدترین سپلائی سے چھوٹے کارخانہ دار اور صنعتیں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہتے ہیں۔
این سی صوبائی صدر نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ عوام کو آرام و آسائش پہنچانے کیلئے بجلی کی سپلائی میں معقولیت لانے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیجندر سنگھ راجوری پونچھ رینج کے ڈی آئی جی تعینات

Next Post

بارہ مولہ میں منشیات فروشوں کی تین گاڑیاں ضبط :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہ مولہ میں منشیات فروشوں کی تین گاڑیاں ضبط :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.