منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میں انڈیا بلاک سبھی نشستیں جیتے گا :وانی

’مارچ کے پہلے ہفتے میں نشستوں کی تقسیم پر فیصلہ ہو گا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر‘ وقار رسول وانی نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کوجموں کشمیر کے لوگ یادگار شکست سے دوچار کریں گے۔
وانی نے کہا کہ جموں کشمیر میں بی جے پی کو پانچوں سیٹوں پر شکست ہوگی کیونکہ جس طرح سے حکمران جماعت نے جموں کشمیر کے تشخص، خصوصی حیثیت ،ریاست کو ختم کیا اور لوگوں کو بے عزت کیا تو اس نوعیت میں کس طرح یہاں کے لوگ بی جے پی کو ووٹ نہیں ڈالیں گے۔
سرینگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر اور لداخ کی سیٹوں پر نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگرس کے مابین بات چیت چل رہی ہے اور انڈیا الائنس کے یہ تینوں فریق پارلیمانی انتخابات الائنس میں لڑیں گے اور بی جے پی کو شکست دیں گے۔
یاد رہے کہ کانگرس اور نیشنل کانفرنس کے مابین اننت ناگ،راجوری نشست پر مفاہمت نہیں ہورہی ہے۔ وہی پی ڈی پی اور کانگرس کے مابین بھی اس سیٹ پر بات چیت چل رہی ہے۔تاہم وقار رسول نے کہا کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں تینوں فریق میں سیٹ شیئرنگ پر مفاہمتی فیصلہ ہوگا جو عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔
وانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سرینگر میں ہونی والی ریلی میں عام لوگ نہیں، بلکہ ۸۰ فیصد سرکاری ملازمین ہوں گے جس طرح جموں کی ریلی میں لائے گئے تھے۔
غور طلب ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی۷ مارچ کو سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں ریلی سے خطاب کرنے جارہے ہیں۔
یہ مودی کا ۵؍ اگست سنہ ۲۰۱۹ کو دفعہ ۳۷۰کے خاتمے کے بعد کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا، جہاں وہ عوامی ریلی میں خطاب کریں گے۔ یہ ریلی پارلیمانی انتخابات کے پس منظر میں منعقد کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کا کشمیر کا۷مارچ کو دورہ

Next Post

جمالٹہ میں آتشزدگی : ۶رہائشی مکانوں کو نقصان‘شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

جمالٹہ میں آتشزدگی : ۶رہائشی مکانوں کو نقصان‘شہری ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.