ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جمالٹہ میں آتشزدگی : ۶رہائشی مکانوں کو نقصان‘شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
پائین شہر کے جمالٹہ علاقے میں آگ کی ایک واردات میں چھ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں رہائشی مکان میں پھنسے تین افراد کو بچایا گیا تاہم مالک مکان دم گھٹنے سے جاں بحق ہوا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر‘عاقب احمد نے بتایا کہ جمالٹہ میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔
عاقب احمد نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جمالٹہ سری نگر میں جمعرات کی شام چھ بجے رہائشی مکان سے آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈر جائے موقع پر پہنچے۔
احمد نے بتایا کہ جوں ہی ہم جائے وقوع پر پہنچیں تو ہمیں پتہ چلا کہ جس رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی وہاں پر تین افراد آگ کی لپٹوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر تینوں کو آگ کی لپٹوں سے باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا تاہم مالک مکان جس کی شناخت بشیر احمد کے بطور ہوئی ہے کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ گلی کوچوں اور شاہراوں پر گاڑی پارک کرنے سے گریز کریں۔انہوں نے بتایا کہ جوں ہی ہم جمالٹہ پہنچے تو یہاں پر شاہراوں پر گاڑیاں پارک کی گئی تھیں جس وجہ سے فائر عملے کو اندر تک جانے میں مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں انڈیا بلاک سبھی نشستیں جیتے گا :وانی

Next Post

’نوجوانوں کی طاقت ترقی یافتہ جموں کشمیر کا ستون‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

’نوجوانوں کی طاقت ترقی یافتہ جموں کشمیر کا ستون‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.