جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون پر فوج کی فائرنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوجی جوانوں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن پر بھارتی حدود میں داخل ہونے کے بعد گولیاں چلائیں جس کے بعد یہ ڈورن واپس چلا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں ایل او سی پر ایک پاکستانی ڈورن پر بھارتی حدود میں داخل ہونے کے بعد قریب دو درجن گولیاں چلائیں۔
ذرائع نے کہا کہ یہ ڈرون مینڈھر اور کرشنا گھاٹی سیکٹروں میں کچھ فارورڈ چوکیوں پر کچھ دیر کے لئے منڈلانے کے بعد واپس پاکستان زیر قبضہ کشمیر چلا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ منگل کی شام دیر گئے پیش آیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اس واقعے کے فوراً بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جوانوں نے پونچھ کے سرلا علاقے میں بھی ایل او سی کے نزدیک مشتبہ نقل و حمل دیکھ کر اس پر گولی چلائی۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں اس علاقے میں تلاشی آپریشن چلایا گیا تاہ کوئی قابل اعتراض چیز بر آمد نہیں کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مطلع ابر آلودشبانہ درجہ حرارت میں بہتر ریکارڈمتوقع برف بھاری کی پیش نظر ایڈوائزری جاری

Next Post

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.