منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر۱۰سی سی ٹی وی کیمرے نصب:بکسوترا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
نیشنل ہائی وے کے ایس ایس پی ٹریفک ‘روہت بکسوترا کا کہنا ہے کہ سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کو منظم کرنے کیلئے مختلف مقامات پر۱۰سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔
بکسوترا نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا’’قومی شاہراہ پر جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ ٹریفک کو منظم کرنے میں آسانی آئے ‘‘۔
ایس ایس پی ٹریفک نے کہا کہ قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ۱۰سی سی ٹی وی کمیرے نصب کئے گئے ہیں اور مستقبل میں مزید کیمرے نصب کئے جائیں گے ۔
ان کا کہنا ہے کہ ایسے مقامات پر کمیرے لگائے جا رہے ہیں جہاں ٹریفک کی زیادہ بھیڑ رہتی ہے اور جہاں سے۳سے۴کلو میٹر کے علاقے پر نظر گذر رکھی جا سکے ۔
بکسوترا نے کہا کہ کیمرے نصب کرنے سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو ٹریک کیا جا سکتا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ بھی قومی شاہراہ کے دوسرے معاملات پر نظر گذر رکھی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی۷مارچ کو کشمیر کا دورہ کریں گے

Next Post

سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.