ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم مودی۷مارچ کو کشمیر کا دورہ کریں گے

اننت ناگ میں عوامی جلسے سے خطاب کا بھی امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in اہم ترین
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی کے۷مارچ کو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کی تجویز ہے ۔
سرکاری ذرائع نے منگل کو بتایا کہ ۲۰۱۹میں آرٹیکل ۳۷۰کی منسوخی کے بعد مودی کا کشمیر کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
وزیر اعظم ۷مارچ کو سرینگر میں شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں ایک سرکاری میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔
گزشتہ ہفتے مودی نے جموں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں۳۲ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور پہلی الیکٹرک ٹرین کا آغاز کیا۔
مودی کا کشمیر کا دورہ جموں و کشمیر میں بیک وقت اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات کے امکان کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کے دورے سے پہلے ہونے کی امید ہے ۔
بعض ذرائع کے مطابق اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔
معلوم ہوا ہے کہ نریندر مودی بی جے پی کے کشمیر یونٹ کی گذارش پر اس دورے پر آنے والے ہیں۔
لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم کے اس دورہ کشمیر کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ ایک مہینے سے بھی کم وقت میں وزیر اعظم کا دوسرا دورہ جموں وکشمیر ہوگا۔
۲۰فروری کو انہوں نے دورہ جموں کے دوران مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا اور۳۲ہزار کروڑ روپیوں کے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا۔
اس دوران اس بات کا قومی ظاہر کیا جارہا ہے کہ بی جے پی کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر‘رویندر رینا کو اننت ناگ لوک سبھا حلقے سے امیدوار نامزد کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں’ بھاری‘ برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر۱۰سی سی ٹی وی کیمرے نصب:بکسوترا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر۱۰سی سی ٹی وی کیمرے نصب:بکسوترا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.