منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in مقامی خبریں
A A
’نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف (ڈی آئی جی) پولیس راجیو اوم پرکاش پانڈے نے نوجوانوں سے منشیات سے باز رہنے کے لئے کسی کیدبائو یا کسی کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔
پانڈے نے کہا’’نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ منشیات کا آزمائشی کش لینے سے بھی پر ہیز کریں‘‘۔
ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پانڈے نے کہا’’نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ منشیات کا آزمائشی کش لینے سے بھی پرہیز کریں کسی کے دبائو میں میں نہ آئیں نہ ہی اس سلسلے میں کسی کے جال میں پھنسیں‘‘۔
ڈی آئی جی کا میڈیا سے کہنا تھا’’مہربانی کرکے ہمارا یہ پیغام لوگوں تک پہنچائیں کہ وہ منشیات کے جال میں نہ پھنسیں ، ہوشیار رہیں، منیشات کا آزمائشی کش لینے سے بھی گریز کریں کیونکہ یہی ایک جال ہوتا ہے جس کی بنیاد پر لوگوں کو پھنسایا جاتا ہے‘‘۔
پانڈے نے کہا کہ اگر کسی نوجوان نے ایسا کیا تو ہ جال میں پھنس گیا جس سے بعد میں اس کی زندگی اجیرن بن جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بہت ہی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک بحال

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کاوکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کاوکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

شمالی کمان کے سربراہ کاوکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.