منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کاوکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in اہم ترین
A A
شمالی کمان کے سربراہ کاوکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے ہفتے کے روز چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ کیا۔
ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل کو سی ٹی گرڈ‘فوج اور عام شہری کے درمیان تعلقات اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس دوران فوجی کمانڈر نے فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کی سراہنا کی اور تمام رینکس کو تاکید کی کہ وہ آپریشنز کی رفتار کو برقرار رکھیں۔
ترجمان نے بتایا کہ اس دورے سے خطے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے فوج کا عزم واضح ہوجاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے دوروں سے افسروں اور جوانوں کے درمیان تعلقات مستحکم ہوتے ہیں اور ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے اتحاد و یکجہتی کا جذبہ پروان چڑھتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں‘

Next Post

لوک سبھا الیکشن:سجاد لون شمالی کشمیر سے پیپلز کانفرنس کے امیدوار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

لوک سبھا الیکشن:سجاد لون شمالی کشمیر سے پیپلز کانفرنس کے امیدوار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.