جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن : مٹی کے تودے کی زد میں آکر غیر مقامی مزدور کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-23
in مقامی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن میں سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کو اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی بھاری بھرکم مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ رام بن سیری کے نزدیک سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح ایک بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آیا جس کے نیچے اتر پردیش کا ایک مزدور دب گیا۔انہوں نے کہا کہ گرچہ مزدور کو نکال کر ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت دیش پال ساکن اتر پردیش کے طور پر کی گئی ہے ۔
دریں اثنا وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی قومی شاہراہ تازہ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کے لئے بند ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کو قابل آمد و رفت بنانے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک کے احاطوں کی تلاشی لی

Next Post

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی ۴ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی ۴ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.