ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گلمرگ میں سکائنگ انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کی ضرورت:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-22
in مقامی خبریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت سے گلمرگ میں سکائنگ انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔
عمر نے کہا’’گلمرگ میں جو سال۲۰۱۴میں اسکائنگ انفراسٹرکچر تھا دس سال گذرنے کے باوجود اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز گلمرگ میں نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’میں گذشتہ دو دنوں سے یہاں گلمرگ میں سکائنگ کر رہا ہوں لیکن بے حد افسوس کی بات ہے کہ جو ہم نے سال۲۰۱۴میں سکائنگ افراسٹرکچر انفراسٹرکچر چھوڑا تھا اس میں دس سال بیت جانے کے باوجود کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں کنگ ڈوری میں کوئی نیا لفٹ نہیں لگ گیا ہے ۔
این سی نائب صدر نے کہا’’میں نے دو دنوں کے دوران یہاں دیکھا کہ مشکل سے ہی صرف ایک بار گنڈولہ بغیر رکاوٹ کے اوپر آیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ جو پہلے یہاں سکائنگ لے لئے آتے تھے وہ اب قزاکستان جاتے ہیں کیونکہ یہاں اس کے لئے ابھی پرانا ہی انفراسٹرکچر موجود ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کھیلو انڈیا گیمز کے ساتھ ساتھ گلمرگ کو معروف اسکائنگ مقام بنانے کی بھی ضرورت ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سال آئندہ سکائنگ انفراسٹرکچر میں اضافہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘ جموں شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Next Post

چھتہ بل‘گپکار‘ گاندربل اور اننت ناگ میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

چھتہ بل‘گپکار‘ گاندربل اور اننت ناگ میں آتشزدگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.