جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما کی قیادت میں ہندوستان ٹی 20 ورلڈ کپ جیتے گا: جے شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-16
in کھیل
A A
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

راجکوٹ// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے آئندہ ٹی -20 ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ہندوستان روہت شرما کی قیادت میں خطاب جیتے گا۔
شاہ نے سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس سی اے) اسٹیڈیم کا نام بدل کر نرنجن شاہ اسٹیڈیم رکھنے کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران کہا، ’’گرچہ ہم 2023 ایک روزہ ورلڈ کپ کا فائنل ہارگئے ہوں، لیکن ہم نے لگاتار 10 میچ جیت کر دیل جیت لیا۔ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ مجھے پورا اعتماد ہے کہ روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستان بارباڈوس میں 2024 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیتے گا۔
پروگرام ختم ہونے کے بعد شاہ نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے لیے روہت کو کپتانی سونپنے کے فیصلے کے بارے میں یہ جانکاری دی۔ اس دوران ہندوستانی کپتان روہت، کوچ راہل دراوڈ اور مردوں کی سینئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اجیت اگرکر بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ روہت کپتانی کررہے تھے اور وہ ایک سال بعد افغانستان سیریز کے لیے واپس آئے، جس کا مطلب ہے کہ ہم انہیں کپتانی جاری رکھنے دیں گے۔
انہوں نے کہا، ’’افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہندوستان کا اسکور 22/4 تھا اور جس طرح روہت شرما نے ٹیم کو 212/4 تک پہنچایا، ہم ان کے بارے میں زیادہ سوال نہیں کرسکتے، ٹھیک ہے؟ ان میں صلاحیت ہے، جیسا کہ میں نے کہا، ہم نے ون ڈے ورلڈ کپ میں دس میچ جیتے۔ ہم نے فائنل نہیں جیتا، لیکن یہ کھیل کا لازمی حصہ ہے۔ "جو بہتر کھیلے گا وہی جیتے گا۔”
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر عہدہ چھوڑ دیا، بورڈ کی تصدیق

Next Post

انتخابی بانڈز پر عدالت کے فیصلے سے مودی کی بدعنوانی بے نقاب: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

انتخابی بانڈز پر عدالت کے فیصلے سے مودی کی بدعنوانی بے نقاب: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.