پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ووٹر-آدھار نمبر: الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے نئے ووٹر رجسٹریشن کے لیے آدھار نمبر کے لازمی استعمال پر مبینہ طور پر اصرار کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست کرنے والی درخواست جمعہ کو مسترد کر دی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس منوج مشرا اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ نے عرضی پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تلنگانہ پردیش کمیٹی کے جی نرنجن کی جانب سے مفادعامہ کی عرضی میں اٹھائے گئے مسائل کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
بنچ نے یہ بھی کہا کہ پچھلی درخواست کو 2023 میں نمٹا دیا گیا تھا، جب الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ وہ اس معاملے کو دیکھ رہا ہے ۔ اس نے اس کی تعمیل کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی تھی۔
اس پر درخواست گزار نے دعویٰ کیا کہ یہ درست ہے کہ الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی تھی کہ نئے ووٹر رجسٹریشن کے لیے آدھار نمبر لازمی نہیں ہے ، لیکن اس کی یقین دہانی کے مطابق درخواست فارم میں ضروری تبدیلیاں نہیں کی گئیں۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ ایسی صورت حال میں توہین کی کارروائی شروع کرنے کا معاملہ نہیں ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 ستمبر 2023 کو سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ ووٹر لسٹ میں ووٹرز کے اندراج کے لیے آدھار نمبر فراہم کرنا لازمی نہیں ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نرسمہا راؤ، چودھری چرن سنگھ، سوامی ناتھن کو بھارت رتن دینے کا خیر مقدم: کھڑگے

Next Post

اسرائیلی فوج غزہ میں اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے/ امریکی صدر بول پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

اسرائیلی فوج غزہ میں اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے/ امریکی صدر بول پڑے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.