ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گلمرگ: برفانی تودے میں دبنے والے دو سیاحوں کو زندہ بچا لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-06
in مقامی خبریں
A A
پہاڑی علاقوں میں ڈرائیوروں اور مسافروں کے تحفظ کیلئے ٹریفک ایڈوائزری

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شہرہ آفاق گلمرگ میں پیر کے روز برفانی تودا گر آنے کے نتیجے میں دو سیاح برف کے نیچے دب گئے تاہم بروقت کارروائی کے نتیجے میں انہیں بحفاظت نکالا گیا۔
اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ چوٹی پر پیر کے روز ایک برفانی تودا گر آیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
حکام نے بتایا کہ پیر کی دوپہر بارہ بجے افروٹ چوٹی پر بھاری برکم برفانی تودا گر آیا جس کے نتیجے میں وہاں سیکنگ کرنے والے دو سیاح برف کے نیچے دب گئے چنانچہ سکائی پیٹرولنگ ٹیم کی قیادت کرنے والے غیر ملکی آفیسر‘ مسٹر برائن نیو مین’ نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور پانچ منٹ کے اندر اندر ٹیم جائے وقوع پر پہنچی ۔
حکام نے مزید بتایا کہ ٹیم نے برف میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو زندہ باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔
دریں اثنا گلمرگ میں اسکائنگ کرنے والے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر پر من وعن عمل کرنے کی تلقین کی گئی ہے ۔
گنڈولہ کے جی تھری اسٹیشن سے آگے بڑھنے والے تمام سیاحوں (اسکائنگ کرنے والے )کے پاس تمام تر حفاظتی سامان ساتھ رکھنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا کے جنوبی سماترا میں 5.2شدت کا زلزلہ:جی ایف زیڈ

Next Post

نارکو ٹیرر کیس: بارہمولہ نے ۶ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

نارکو ٹیرر کیس: بارہمولہ نے ۶ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.