پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کا گیانواپی مسجد کمیٹی کی اپیل پر فوری سماعت سے انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-02
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی///سپریم کورٹ نے بنارس ڈسٹرکٹ کورٹ کے اس حکم کے خلاف گیانواپی مسجد کمیٹی کی عرضی پر جلد سماعت کرنے سے جمعرات کے روز انکار کر دیا جس میں ہندوؤں کو کمپلیکس کے جنوبی تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
سپریم کورٹ نے مسجد کمیٹی سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں پہلے الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرے ۔
بنارس کی ضلعی عدالت نے 31 جنوری کی دوپہر کو ہندو فریق کو گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دیتے ہوئے اس کے لیے مکمل بندوبست کرنے کا حکم دیا تھا۔
ضلعی عدالت کا حکم آنے کے بعد چند گھنٹوں کے اندر، انجمن انتظامیہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے رجوع کر کے مسجد کی جگہ پر صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوری درخواست دائر کی۔
انجمن انتظامیہ مسجد کے وکلاء نے کل رات سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے رجوع کیا اور رات ہی میں فوری سماعت کا مطالبہ کیا،یہ خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہ رات کے وقت مسجد کے اندر پوجا کی جائے گی۔
رجسٹرار نے فوری جواب دیا کہ چیف جسٹس آف انڈیا سے ہدایات لے کر بتائیں گے ۔
آج صبح تقریباً 7 بجے ، رجسٹرار نے مسجد کمیٹی کے وکیل فضیل احمد ایوبی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ چیف جسٹس چندر چوڑ نے کہا ہے کہ انہیں الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنا پڑے گا۔
ایڈوکیٹ نظام پاشا، رشمی سنگھ، عابد مشتاق، اور اکانشا رائے بھی گیانواپی مسجد کمیٹی کی قانونی ٹیم میں شامل تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

Next Post

بجٹ ہندوستانی معیشت کو روشن مستقبل کی طرف لے جائے گا: نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

بجٹ ہندوستانی معیشت کو روشن مستقبل کی طرف لے جائے گا: نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.