جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم انگلینڈ پر جوابی حملے کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-02
in کھیل
A A
اوور کی رفتار سست کرنے کے لئے ہندوستان -آسٹریلیاپر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

وشاکھاپٹنم//) روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم حیدرآباد ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد کل سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں جوابی حملہ کرنے کے لیے تیار ہے ہندوستانی بلے بازوں نے انگلینڈ کے اسپنرز سے نمٹنے کے لیے تیاری کر لی ہے اور اس کے لیے گزشتہ دنوں ہندوستانی بلے بازوں نے روایتی شاٹس کے ساتھ ساتھ سوئپ شاٹس اور ریورس سویپ شاٹس کھیلنے کی بھرپور پریکٹس کی میزبان ٹیم پہلے ہی وراٹ کوہلی کی کمی محسوس کر رہی ہے اور اب رویندر جڈیجہ اور کے ایل راہل کے بھی باہرہونے سے ان کی بیٹنگ لائن اپ میں بڑا خلا آگیا ہے۔ تاہم، اس سے رجت پاٹیدار، سرفراز خان اور واشنگٹن سندر کو یہاں اپنی شناخت بنانے کا موقع ملتا ہے۔ ایسے میں کھلاڑیوں کی انجری سے جوجھ رہی ہندوستانی ٹیم کو ایک مثال پیش کرنی ہوگی۔
خراب فارم کے ساتھ جدوجہد کر رہے شریاس ائیر اور شبمن گل پر بھی دباؤ ہے۔ دونوں بلے بازوں کو صبر آزما کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ روہت کو اپنی اننگ کو میچ جیتنے والی اننگ میں تبدیل کرنا ہوگا۔ روہت شرما چار ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے سے 200 رنز دور ہیں اور شائقین پر امید ہیں کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی پیش کریں گے اور اپنے انداز میں تاریخی مقام حاصل کریں گے۔
دوسرے ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی پوری ٹیم کے پاس مجموعی طورپر 10702 ٹیسٹ رنز ہیں جب کہ اکیلے جو روٹ کے نام 11447 ٹیسٹ رنز ہیں۔ اس لیے توقع ہے کہ تمام ناقدین اس ہندوستانی بیٹنگ یونٹ پر نظر رکھیں گے۔ ہندوستان اس سے پہلے بھی وشاکھاپٹنم میں دو ٹیسٹ کھیل چکا ہے اور وہاں اس کا شاندار ریکارڈ رہا ہے، لیکن پہلا ٹیسٹ جیت کر انگلینڈ کی پرجوش ٹیم ہندوستان کے گھریلو غلبہ کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ ہندوستانی شائقین کو امید ہے کہ ہندوستانی ٹیم ایک بار پھر اپنی پرانی کارکردگی کو دہرائے گی اور سیریز برابر کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ خطیر قیمت پر نیلام کرنے کا فیصلہ

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.