جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ خطیر قیمت پر نیلام کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-02
in کھیل
A A
امیرِ قطر کے لیونل میسی کو خصوصی اعزاز دینے پر مغربی میڈیا کا نامناسب ردِعمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

دوبئی//
ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ خطیر قیمت پر نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے اپنا سب سے پہلا کنٹریکٹ بارسلونا کے ساتھ 14دسمبر 2000ء میں کیا تھا۔
اس کانٹریکٹ کو مارچ میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا اور اس کی قیمت 350,000 یوروز ہوگی۔
یہ کانٹریکٹ ایک رومال پر اس وقت تیار کیا گیا تھا جب لیونل میسی صرف 13 سال کے تھےاور اب اس کانٹریکٹ کو لندن میں قائم نیلام گھر بونمس کے تحت نیلام کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق یہ کانٹریکٹ لیونل میسی کے ایجنٹ اوراچو گیجولی کی جانب سے نیلام کیا جائے گا۔
13 سالہ لیونل میسی نے ستمبر 2000ء میں دو ہفتے کے ٹرائل کے دوران سب کو متاثر کیا تھا لیکن پھر بھی کلب اس وقت ان کی سلیکشن کرتے ہوئے ہچکچا رہا تھا تو لیونل میسی ارجنٹینا میں اپنے آبائی شہر روزاریو واپس چلے گئے تھے۔
جس کے بعد بارسلونا کے ڈائریکٹر کارلس ریکسچ کلب کے اتنے اچھے کھلاڑی سے محروم ہونے پر پریشان تھے۔
اس حوالے سے لیونل میسی کے ایجنٹ اوراچو گیجولی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب مجھے بارسلونا کے ڈائریکٹر کارلس ریکسچ نے لیونل میسی کی سلیکشن کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے مدعو کیا تھا تو وقت کی کمی کی وجہ سے باضابطہ طور پر کسی کنٹریکٹ پر دستخط کرنے بجائے جلدی میں ہم نے ایک رومال پر کنٹریکٹ کے تمام فریقین کے دستخط لے لیے۔
دوسری جانب، بونمس نیو یارک میں فائن بکس اور مینیو اسکرپٹس کے سربراہ ایان ایہلنگ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ کانٹریکٹ ان سب سے زیادہ سنسنی خیز آئٹمز میں سے ایک ہے جنہیں میں نے اب تک ہینڈل کیا‘۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ حقیقتاََ یہ صرف ایک نیپکن ہے لیکن یہ وہ مشہور نیپکن ہے جس سے لیونل میسی کے فٹبال کیریئر کا آغاز ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسیم اکرم کی سنجے دت سے ملاقات

Next Post

ہندوستانی ٹیم انگلینڈ پر جوابی حملے کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
اوور کی رفتار سست کرنے کے لئے ہندوستان -آسٹریلیاپر جرمانہ

ہندوستانی ٹیم انگلینڈ پر جوابی حملے کے لیے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.