جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائر 1.8 ارب ڈالرگھٹ کر 595.9 ارب ڈالر پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in کاروبار
A A
زرمبادلہ کے ذخائر 1.8 ارب ڈالرگھٹ کر 595.9 ارب ڈالر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

ممبئی//ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں مسلسل نویں ہفتے میں 1.8 ارب ڈالر کم ہوکر 595.9 ارب ڈالر رہ گئے اس سے قبل زرمبادلہ کے ذخائر 29 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.7 ارب ڈالر گھٹ کر 597.7 ارب ڈالر ، 22 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.3 ارب ڈالر گھٹ کر 600.4 ارب ڈالر ، 15 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 311 ارب ڈالر گھٹ کر 603.7 ارب ڈالر، 8 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.5 ارب ڈالر گر کر 604 ارب ڈالر اور یکم اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 11.2 ارب ڈالر گھٹ کر 606.5 ارب ڈالر رہ گئے۔
جمعہ کو ریزرو بینک کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 6 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.9 ارب ڈالر کم ہو کر 530.9 بلین ڈالر رہ گئے۔ تاہم اس مدت کے دوران سونے کے ذخائر میں اضافہ ہوا اور 135 کروڑ ڈالر بڑھ کر 41.7 ارب ڈالر ہو گئے۔
اسپیشل ڈرائنگ رائٹس(ایس ڈی آر) زیر جائزہ ہفتے میں سات کروڑ ڈالر بڑھ کر 18.4 ارب ڈالر ہو گئے۔ وہیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس ریزرو فنڈ 11 ارب ڈالر کم ہو کر 4.9 ارب ڈالر رہ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارٹی کو نئی توانائی، حوصلہ ، عزم سے مضبوط بنانا ہے: سونیا

Next Post

امرت سروور کی تعمیر میں گاؤں والوں کا تعاون اہم: نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار
قومی خبریں

ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اب سیاسی شعبدہ بازی کے بجائے اقتصادی جوڑ توڑ کا معاملہ

2026-05-12
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

مغربی ایشیا کا بحران: پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، سپلائی نارمل: حکومت

2026-04-30
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموں کشمیر میں اس سال بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے انعقاد کی تیاری

2026-04-24
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

امرت سروور کی تعمیر میں گاؤں والوں کا تعاون اہم: نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.