پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں پولیس نے’انسداد منشیات سیل‘ قائم کی

’اسمگلروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کیا جارہا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے جموں پولیس کی ایک’انسداد منشیات سیل‘عنقریب منشیات اسمگلروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈائون شروع کرے گی۔
پولیس ذرائع کے مطابق اس سیل کی تشکیل سے پولیس کی ٹیموں کے کام میں بہت فرق آئے گا جو ضلع میں منشیات کے خلاف بر سر جنگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ انسداد منشیات سیل ضلع کے ایس ایس پی کی راست قیادت میں کام کرے گی۔
ان کا کہنا تھا’’یہ سیل منشیات اسمگلروں کے متعلق ڈاٹا جمع کرے گی اور پولیس اسٹیشنوں میں درج منشیات اسمگلنگ کے مقدمات کے پس منظر اور آگے کے روابط کی بھی تحقیقات کرے گی‘‘۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع پولیس آفس (ڈی پی او) اس سیل کو اپ ڈیٹ کرتی رہی گی اور اس کے پاس ضلع میں سرگرم منشیات فروشوں کی تفصیلات میسر ہوں گی۔انہوں نے کہا’’انسپکٹر رینک کا ایک افسر متعلقہ ایس ایچ او کی مدد سے سیل کے انچارج کے طور پر کام کرے گا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع جموں میں پولیس تھانوں کی تعداد باقی اضلاع سے زیادہ ہے اور ہر تھانے میں اوسطاً دو سے تین مقدمات درج ہو رہے ہیں جن کی سیل کی ٹیمیں معمول کے مطابق نگرانی کریں گی۔
ایس ایس پی جموں ونود کمار سے جب اس سلسلے میں رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا’’ضلع جموں میں منشیات اسمگلروں اور منشیات کے عادی افراد کی ایک مکمل فہرست رکھی جائے گی اور منشیات کے ہاٹ سپارٹ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘‘۔انہوں نے کہا کہ ان سمگلروں جن کو گذشتہ پانچ برسوں کے دوران جیلوں سے رہا کیا گیا ہے ، کی بھی ایک فہرست تیار کی جا رہی ہے ۔
کمار نے کہا کہ سیل پولیس تھانوں کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرکے منشیات فروشی کے خلاف لڑے گی۔انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف مہم پہلے ہی جاری ہے اور اس سیول سوسائٹی ممبران کی مدد سے اس بدعت کے قلع قمع کو یقینی بنانے کے لئے ایک روڈ میپ بھی تیار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی:سومور ۱۰۰ فٹ گہری کھائی میں گر گئی‘۸مسافر ہلاک‘۶دیگر زخمی

Next Post

کولگام میں ایک اور منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
جموں پولیس نے’انسداد منشیات سیل‘ قائم کی

کولگام میں ایک اور منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.