جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جے شاہ کو مسلسل تیسرے سال اے سی سی کا صدر مقرر کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in کھیل
A A
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

ممبئی// ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر کے طور پر جے شاہ کی مدت کار میں بدھ کو اتفاق رائے سے ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔
اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں جے شاہ کی توسیع کی تجویز سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے صدر شمی سلوا نےدوسری بارپیش کی تھی اور نامزدگی کو اے سی سی کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر حمایت دی تھی۔ شاہ نے جنوری 2021 میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن سے اے سی سی کی باگ ڈور سنبھالی، جس سے وہ اے سی سی کے صدر کے طور پر دوبارہ تعینات ہونے والے سب سے کم عمر ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔
شاہ کی قیادت میں اے سی سی نے پورے ایشیائی خطے میں کرکٹ کے فروغ اور ترقی میں نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے۔ خاص طور پر اے سی سی نے 2022 میں ٹی 20 فارمیٹ اور 2023 میں او ڈی آئی فارمیٹ میں ایشیا کپ کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس میں کرکٹ کے بڑے ایونٹس کی میزبانی میں ایشیا کی صلاحیت کا مظاہرہ ہوا۔
شمی سلوا نے کہا ’’جے شاہ نے اے سی سی کو پورے ایشیائی خطے میں کرکٹ کو فروغ دینے اور ترقی دینے میں اہم پیش رفت کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شاہ کی رہنمائی میں، اے سی سی نے بنگلہ دیش، ہندوستان، پاکستان اور سری لنکا جیسی کرکٹ کی سپر پاورز میں نئے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور اسے فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔‘‘
عمان کرکٹ کے صدر اور اے سی سی کے نائب صدر پنکج کھمجی نے کہا کہ میں نے جے شاہ کے ساتھ طویل عرصے تک کام کیا ہے۔ وہ نہ صرف ممبر بورڈز کے درمیان تعاون کے جذبے کو فروغ دینے میں کامیاب رہے ہیں بلکہ انہوں نے اے سی سی کی مالی اور تجارتی پوزیشن کو بھی نمایاں طور پر بڑھایا ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر اور اے سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن نظم الحسن نے شاہ کی دوبارہ تقرری کا خیرمقدم کیا اور کہا “میں جے شاہ اور اے سی سی کے تمام اراکین کو ان کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے متفقہ طور پر ووٹ دینے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ شاہ کی قیادت میں، اے سی سی نے نئی بلندیاں حاصل کی ہیں اور انہوں نے زمنی سطح کی کرکٹ کی ترقی اور مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔‘‘

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب ملک دوبارہ بنگلادیش پریمیئر لیگ جوائن کرنے کیلئے تیار

Next Post

میانک اگروال کو اسپتال سے چھٹی ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک

میانک اگروال کو اسپتال سے چھٹی ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.