جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی نے میچ کے دوران مجھ پر تھوکا تھا، ڈین ایلگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

برسبین//
سابق جنوبی افریقی کپتان ڈین ایلگر نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بتایا کہ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ میچ کے دوران ان پر تھوکا تھا۔
ڈین ایلگر نے مزید کہا کہ واقعہ 2015 میں جنوبی افریقہ کے دورہ بھارت میں ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی نے اس واقعے پر معذرت 2 سال بعد اے بی ڈیویلئیرز سے کی تھی۔
واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے سابق جنوبی افریقی کپتان نےیہ بھی کہا کہ اس وقت روی چندری ایشون اور ویرات کوہلی سے ان کی نوک جھوک چل رہی تھی۔
اُن کا کہنا تھا کہ ایشون کی گیند پر جب وہ بیٹنگ کررہے تھے تو آس پاس سے ان پر آوازیں کسے جارہے تھے، جن میں رویندرا جدیجا اور ویرات کوہلی شامل تھے ۔
ڈین ایلگر نے کہا کہ اسی دوران جدیجا نے کچھ کہا جس پر ویرات کوہلی نے مجھ پر تھوکا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھی کھلاڑی اورقریبی دوست اے بی ڈیویلیئرز سے دوسال بعد بھارتی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران ویرات کوہلی نے اپنی اس حرکت پر اُن سے معذرت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسراٹیسٹ 2 فروری سے شروع ہوگا

Next Post

چندی گڑھ کے میئر انتخابات میں جمہوریت کا قتل: آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

چندی گڑھ کے میئر انتخابات میں جمہوریت کا قتل: آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.