ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خشک سالی:کولگام کے جنگلات میں لگی آگ سے نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in مقامی خبریں
A A
امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر کے جنگلی علاقوں میں لگی آگ بھیانک شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔
موسم میں تبدیلی آنے کے بعد ہی کی علاقوں میں اس طرح کی خبریں معسول ہورہی ہے۔ پیر پنچال کے متعدد جنگلی علاقوں سے آگ نمودار ہوئی جس نے وسیع عریض علاقے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران محکمہ جنگلات کے ملازمین فاروق احمد خان اور عاشق حسین زرگر زخمی ہو گئے۔ دونوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
مقامی باشندہ ادریس احمد نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے سے جنگلی علاقہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ اور آج علاقے بانی مولہ اور گوجر بستی کے جنگل سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً ایک وسیع علاقے کولپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے بتایا کہ چونکہ اوپری پہاڑ پر آگ نمودار ہوئی ہے لہذا فائر اینڈ ایمرجنسی،ایس ڈی آر ایف محکمہ گراونڈ زیرو پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پا رہے ہیں۔ادھر محکمہ جنگلات مقامی لوگ آگ بجانے میں پہل کررہے ہے۔
ادھر محکمہ جنگلات کے ڈی۔ایچ۔پورہ رینج افسر آروق احمد نے کہا کہ محکمہ جنگلات ،فائر اینڈ ایمرجنسی،ایس ڈی آر ایف بشمول مقامی لوگوں کی وسادت سے اسی فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہیں اور مزید آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخی دن:ایک دن میں۹۵ہزار نوجوانوں کو انٹرپرینیورشپ اور خود روزگار کے مواقع فراہم

Next Post

ڈکسم میں سڑک حادثہ سیاح جاں بحق تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈکسم میں سڑک حادثہ سیاح جاں بحق تین دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.