جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کے ایل راہل وکٹ کیپنگ نہیں کریں گے: دراوڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in کھیل
A A
ہندوستان کی توجہ مثبت کرکٹ کھیلنے پر ہے: ڈراوڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

حیدرآباد// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل دراوڈ نے منگل کو کہا کہ کے ایل راہل انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں وکٹ کیپنگ نہیں کریں گے۔
دراوڈ نے آج یہاں پہلے ٹسٹ سے قبل نامہ نگاروں سے کہا، ’’راہل اس سیریز میں وکٹ کیپر کے طور پر نہیں کھیلیں گے اور ہم اس انتخاب کے بارے میں واضح ہیں۔
دراوڈ نے کہا کہ یہ فیصلہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دورانیے اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا، ’’ہم نے دو دیگر وکٹ کیپرز کا انتخاب کیا ہے۔ راہل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ میں سیریز ڈرا کرانے میں بڑا کردار ادا کیا۔ لیکن پانچ ٹیسٹ میچوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ان حالات میں کھیلنے پرانتخاب دو دیگر وکٹ کیپرز کے درمیان ہوگا۔
مانا جا رہا ہے کہ بھرت کے تجربے اور کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں انگلینڈ سیریز میں وکٹ کیپر کا کردار مل سکتا ہے۔ بھرت ایک ماہر وکٹ کیپر ہیں اور اسپن بولنگ کے دوران ان کے پاس اسٹمپ کرنے کی صلاحیت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں آزمایا جائے گا اور چیلنج کیا جائے گا: میک کولم

Next Post

جوکووچ 11ویں بار آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

جوکووچ 11ویں بار آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.