ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں آٹو رکشا میں نوجوان کو مردہ پایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے چینی چوک میں جمعرات کو آٹو رکشا میں ایک۲۴سالہ نوجوان کی لاش پائی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے چینی چوک میں جمعرات کو ایک نوجوان کی لاش ایک آٹو رکشا میں دیکھی گئی جس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
متوفی کی شناخت تحسین گل ولد گل محمد ساکن ملک ناگ اسلام آبادکے بطور کی گئی۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی ہیں۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لواحقین کے سپرد کیا جائے گا۔
اس دوران شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نیشنل ہائیڈرو الیکٹرک پاور کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ (این ایچ پی سی ایل) پر سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو جمعرات کی صبح اپنے کمرے میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ میں ایم ایچ پی سی ایل پر جمعرات کو سی آئی ایس ایف کے ایک اہلکار کو اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا۔
متوفی کی شناخت اصغر علی ولد نظام الدین ساکن بہار کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تاکہ موت واقع ہونے کی وجہ معلوم کی جا سکے ۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا کی۵۷ نشستوں کا انتخاب ۱۰ جون کو کرانے کا اعلان

Next Post

جموں کشمیر میں ۱۶۸ ’دہشت گرد‘ سرگرم ‘امسال ۷۵ مارے گئے :فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

جموں کشمیر میں ۱۶۸ ’دہشت گرد‘ سرگرم ‘امسال ۷۵ مارے گئے :فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.