پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم 23 جنوری کو پراکرم دیوس کے موقع پر لال قلعہ میں پروگرام میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in قومی خبریں
A A
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//) وزیر اعظم نریندر مودی 23 جنوری کو شام 6:30 بجے لال قلعہ میں پراکرم دیوس کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔
جدوجہد آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مجاہدین آزادی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے اقدامات کرنے کے وزیر اعظم کے ویژن کے تحت نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کو 2021 میں پراکرم دیوس کے طور پر منائے جانے کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ اس سال لال قلعہ میں منعقد ہونے والا ایک کثیر جہتی جشن ہو گا جو بغیر کسی رکاوٹ کے تاریخی عکاسی اور متحرک ثقافتی اظہار کو ایک ساتھ مربوط کرے گا۔ یہ سرگرمیاں نیتا جی سبھاش چندر بوس اور آزاد ہند فوج کی شاندار وراثت کا احاطہ کریں گی۔تقریب کے شرکا کو آرکائیوز کی نمائشوں کے ذریعے ایک شاندار تجربے سے روشناس ہونے کا موقع ملے گا، جس میں نایاب تصاویر اور دستاویزات کی نمائش کی جائے گی جو نیتا جی اور آزاد ہند فوج کے شاندار سفر کو بیان کرتی ہیں۔ یہ تقریبات 31 جنوری تک جاری رہیں گی۔
پروگرام کے دوران وزیر اعظم بھارت پرو کا بھی آغاز کریں گے ، جو 23 سے 31 جنوری تک منعقد ہوگا۔ یہ یوم جمہوریہ کے ٹیبلو اور ثقافتی نمائشوں کے ساتھ ملک کے بھرپور تنوع کو ظاہر کرے گا، جس میں 26 وزارتوں اور محکموں کی کوششیں شامل ہیں، شہریوں پر مبنی اقدامات کو نمایاں کیا جائے گا ۔ یہ پروگرام رام لیلا میدان اور لال قلعہ کے سامنے مادھو داس پارک میں ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تنازعات کو چھوڑ کر رام راج کے لئے ہر کسی کو آگے آنا ہوگا:بھاگوت

Next Post

اجودھیا میں رام مندر میں رام للا کے پران پرتشٹھا کی تکمیل ‘ 5 صدیوں کا انتظار ختم ہوا : امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

اجودھیا میں رام مندر میں رام للا کے پران پرتشٹھا کی تکمیل ‘ 5 صدیوں کا انتظار ختم ہوا : امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.