پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تنازعات کو چھوڑ کر رام راج کے لئے ہر کسی کو آگے آنا ہوگا:بھاگوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in قومی خبریں
A A
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

اجودھیا://راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ سربراہ موہن بھاگوت نے پیر کو کہا کہ رام راج کے تصور کو شرمند تعبیر کرنے کے لئے ہر باشندے کو تنازعات کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔
رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب کے موقع پر ڈاکٹر بھاگوت نے کہا’ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں آنے سے پہلے سخت تپسیا کی۔میرا ان سے پرانا رشتہ ہے ۔ میں جانتا ہوں وہ تپسوی ہیں۔ وزیر اعظم نے تپسیا کی۔ اب ہمیں بھی تپسیا کرنی ہے ۔ رام راج کیسا تھا یہ یاد رکھنا ہے ۔
انہوں نے کہا’ ہم اس عظیم ہندوستان کی اولادیں ہیں۔ ذرے ذرے اس کا گن گاتے ہیں۔ ہمارے پربھو رام 14سال کے بنواس کے بعد باہر کی لڑائی کو باہر ختم کر کے اجودھیا واپس آئے تھے ۔ اب دوربارہ رام جی اپنے گھر واپس آئے ہیں۔ اب ہمیں آپسی تنازعات کو مٹا کر آگے بڑھنا ہوگا۔ اجودھیا میں کوئی جھگڑا نہیں ہے ۔ چھوٹے چھوٹے تنازاعات کو پیچھے چھوڑنا ہوگا۔ ہمیں اپنے کومحتاط رکھنا ہوگا۔
سرسنگھ چالک نے کہا’ آج رام للا کے ساتھ ہندوستان کی خودی لوٹ آئی ہے ۔ آج کے خوشی کا ذکر لفظوں میں نہیں ہوسکتا۔ 500سالوں تک متعدد نسلوں نے لگ کر محنت کر کے قربانی دے کر خون پسینہ بہانے کے بعد آج یہ خوشی کا دن سارے قوم کو میسر رکایا ہے ۔ان سب کے لئے ہمارے دل میں احترام ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ

Next Post

وزیر اعظم 23 جنوری کو پراکرم دیوس کے موقع پر لال قلعہ میں پروگرام میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم 23 جنوری کو پراکرم دیوس کے موقع پر لال قلعہ میں پروگرام میں شرکت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.