جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے دو طرفہ سیریز کے لیے ریڈفرن کونیوٹرل خاتون امپائر مقرر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

دبئی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئندہ خواتین کی ٹی 20 بین الاقوامی دو طرفہ سیریز کے لیے انگلینڈ کی سو ریڈ فیرن کو خاتون نیوٹرل امپائر مقرر کیا ہے۔
تمام آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز اور ٹی20 انٹرنیشنل میچ کے لیے آئی سی سی کے ایک ںیوٹرل امپائرمقررکرنے کے فیصلے کے بعد ریڈفرن کی تقرری کی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ریڈفرن دو طرفہ سیریز میں آئی سی سی کی طرف سے مقرر کی گئی پہلی خاتون نیوٹرل امپائر بن گئی ہیں۔
ریڈفرن نے اپنی تقرری کے بارے میں کہا، "یہ خواتین کی کرکٹ اور خواتین کی کرکٹ حکام دونوں کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ میں آئی سی سی اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی حمایت کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں اور اس طرح کی مزید تقرریوں کی منتظر ہوں۔‘‘
آئی سی سی کے جنرل منیجر آف کرکٹ وسیم خان نے کہا، "یہ خواتین کی کرکٹ کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ ہم ویمنز میچ آفیشلز پاتھ وے پروگرام کو نافذ کرنے اور اپنے بہترین پرفارمرز کے لیے آفیشٹنگ کے مواقع کو تیز کرنا چاہتے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ "نیوٹرل تقرریوں سے خواتین امپائرز کو مختلف حالات میں مزید نمائش ملے گی اور ان کے ساتھ امپائرنگ کرنے والی مقامی خواتین امپائروں کوسیکھنے اور ترقی میں مدد ملے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے 700 وکٹیں ثقلین مشتاق کی وجہ سے ملیں، مرلی دھرن

Next Post

مودی نے کیرالہ میں متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو قوم کے لیے وقف کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی نے کیرالہ میں متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو قوم کے لیے وقف کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.