منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزارت اطلاعات و نشریات کے۳۰ ؍افسران کو ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-14
in مقامی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی///
حکومت ہند نے انڈین انفارمیشن سروس گروپ ’اے‘ کے۳۰جونیئر ایڈمنسٹریٹو گریڈ افسران (جوائنٹ ڈائریکٹرز) کو ساتویں سی پی سی کے نیو پے میٹرکس کے پے لیول ۱۳ میں سروس کے جونیئر ایڈمنسٹریٹو گریڈ (ڈائریکٹرز) (نان فنکشنل سلیکشن گریڈ) میں ترقی دے دی ہے۔
ترقی پانے والوں کی فہرست میں غلام عباس‘ ہیڈ سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن جموں و کشمیر اور لداخ ریجنل آفس جموں/پی آئی بی جموں شامل ہیں۔
وزارت اطلاعات و نشریات (ایم آئی بی) کی جانب سے جاری سرکاری حکم کے مطابق ترقی پانے والے دیگر افسران میں سی بی سی نئی دہلی کے جوائنٹ ڈائریکٹر امیت کمار، ڈپٹی پریس رجسٹرار آر این آئی نئی دہلی، وی پاروتی جوائنٹ ڈائریکٹر سی بی سی ترواننت پورم، نیہا جلالی جوائنٹ ڈائریکٹر ڈی پی ڈی دہلی، انشومان مشرا جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) ڈی ڈی نیوز دہلی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ ریتوراج جوائنٹ ڈائریکٹر پی ایم او (پی آئی بی نئی دہلی کی طاقت پر)، اروند کمار جین جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) ڈی ڈی نیوز دہلی ندیم تھوفیل ٹی، جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی چنئی، سریش کمار گڈیلا … حکومت آندھرا پردیش میں ڈیپوٹیشن پر، میوشا اے ایم جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) این ایس ڈی اے آئی آر، ترواننت پورم‘ایم لیلا میناچی، جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) آر این یو اے آئی آر چنئی، سورج آر جوائنٹ ڈائریکٹر ڈی پی آر (ڈی ایف) نئی دہلی، سرسوتی ایس کووالیکر جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) آر این یو اے آئی آر ممبئی، سدھیر سنگھ جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی نئی دہلی، پارتھا گھوش جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) ڈی ڈی کے کولکتہ، عبدالحمید جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی کولکتہ، گریش چندر داس جوائنٹ ڈائریکٹر سی بی سی آر او بھونیشور (آر او سی بی ایف سی کٹک کے جوائنٹ چارج)شامل ہیں۔
ترقی پانے والوں میں سبھاشری مہاپاترا جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) این ایس ڈی اے آئی آر نئی دہلی، وی بالا کرشنا جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی حیدرآباد، نانا سیوک رام میشرام جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی ممبئی (پی آئی بی پنجی میں تعیناتی کے حکم کے تحت) رتناکر پامولا جوائنٹ ڈائریکٹر سی بی سی آر او وجئے واڑہ، رام کھلاڑی مینا جوائنٹ ڈائریکٹر سی بی سی جے پور بھی شامل ہیں۔
علاوہ ازیں آنند پرکاش سونی جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) این ایس ڈی اے آئی آر نئی دہلی، انوبھو بیروا جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) این ایس ڈی اے آئی آر نئی دہلی، جی ڈی ہلکیری جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی وجئے واڑہ، کملا ورما جوائنٹ ڈائریکٹر ڈی پی ڈی نئی دہلی، پریتم سنگھ جوائنٹ ڈائریکٹر (ایم اینڈ سی) پی آئی بی شملہ اور نامپیبو مارنمائی جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) ڈی ڈی کے گوہاٹی (ڈی ڈی کے میں کام کر رہے ہیں) ازوال اور آئی آئی ایم سی، ازوال) بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرحد پر کشیدگی:’ہند چین میں باہمی تعلقات معمول پر آنے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ‘

Next Post

فوج کا جنگجو مخالف ’آپریشن سرو شکتی‘….مقصد پیر پنجال کے آر پار دہشت گردی کی بحالی کی کوششوں کو روکنا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

فوج کا جنگجو مخالف ’آپریشن سرو شکتی‘....مقصد پیر پنجال کے آر پار دہشت گردی کی بحالی کی کوششوں کو روکنا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.