ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی کے ایسٹیٹس سٹور میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
کشمیر یونیورسٹی کے ایسٹیٹس سٹور میں آگ کی ایک بھیانک واردات کے دوران سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کشمیر یونیورسٹی کے ایسٹیٹس سٹور میں ہفتے کی سہ پہر آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل کئی شیڈ نما ڈھانچوں کولپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائراینڈ ایمرجنسی عملے کی کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ کشمیر یونیورسٹی کے ایسٹیٹس سٹور میں سہ پہر چار بجکر ۴۵منٹ پر آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی عملہ جائے موقع پر پہنچ گیا ۔انہوں نے بتایا کہ سٹور میں ایک گیس سلنڈر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس وجہ سے آگ نے آس پاس شیڈوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ۔انہوں نے بتایا کہ پانچ فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا ۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے ’انڈیا‘ بلاک کے چیئر پرسن ہوں گے‘ اتفاق رائے ہو گیا :رپورٹ

Next Post

سرحد پر کشیدگی:’ہند چین میں باہمی تعلقات معمول پر آنے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

سرحد پر کشیدگی:’ہند چین میں باہمی تعلقات معمول پر آنے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.