منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں چار اسپنرز شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-14
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں چار اسپنرز شاملممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف گھر پر ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے پہلے دو میچوں کے لیے چار اسپنروں روی چندرن اشون، رویندر جڈیجہ، اکشر پٹیل اور کلدیپ یادو کو اپنی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا ہے۔
ٹیسٹ ٹیم میں تیز گیندبازوں کو ترجیح دیتے ہوئے جسپریت بمراہ، محمد سراج، مکیش کمار اور اویش خان کو شامل کیا گیا ہے، یہ سب جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ کے لیے بھی تھے۔ بمراہ نائب کپتان کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔ محمد شامی انجری سے صحت یاب ہورہے ہیں، جبکہ ایشان کشن جنہوں نے پہلے دورہ جنوبی افریقہ اور افغانستان ٹی ٹوئنٹی کے دوران وقفہ طلب کیا تھا، کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔
ایشان کشن کی غیر موجودگی میں، ان کیپڈ وکٹ کیپر بلے باز دھرو جریل کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ کے ایل راہل اور کے ایس بھرت ٹیم میں دوسرے وکٹ کیپر ہیں۔ جوریل ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم کے نائب کپتان تھے جو چار سال قبل آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی۔
بیٹنگ میں وراٹ کوہلی، شریاس ائیر، راہل اور شبمن گل مڈل آرڈر میں ہیں۔ ٹیم میں روہت شرما اور یشسوی جیسوال اوپننگ بلے باز ہیں۔ پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا آغاز 25 جنوری سے حیدرآباد میں ہوگا۔
انگلینڈ کے پہلے دو ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم: روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، یشسوی جیسوال، وراٹ کوہلی، شریاس ائیر، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، دھرو جوریل (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندرا جڈیجہ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، محمد سراج، مکیش کمار، جسپریت بمراہ (نائب کپتان)، اویش خان۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کلارکسن زخمی، ولیمسن کی جگہ ول ینگ شامل

Next Post

قومی مقاصد کے لیے روحانی دنیا کے لوگوں سے توانائی ملتی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

قومی مقاصد کے لیے روحانی دنیا کے لوگوں سے توانائی ملتی ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.