بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میںمسلسل خشک سالی سے گلمرگ کی موسم سرما کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں

صورتحال ایسی ہی رہی تو سیاحتی شعبہ اثر انداز ہو سکتا ہے /ہمیں وہ نظارہ دیکھنے کو نہیں ملا جس کی ہم توقع کررہے تھے :سیاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-12
in مقامی خبریں
A A
نصف چلہ کلان گزر گیا لیکن مسلسل خشک سالی سے کسان پریشان تو سیاح بھی مایوس

Dry

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
خشک سالی کے باعث سیاحتی مقام گلمرگ ریگستان میں تبدیل ہو کررہ گیا ہے اور وہاں آنے والے سیاح مایوس ہو کر واپس لوٹ رہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ متعدد غیر مقامی سیاحوں نے بکنگ منسوخ کی جس وجہ سے وادی کے سیاحتی سیزن پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔
ممبئی کی ایک خاتون سیاح ریشما نے بتایا کہ گلمرگ میں برف و باراں دیکھنے کیلئے آئی لیکن یہاں پر کر مایوسی ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ایسا نظارہ کھبی نہیں دیکھا، گلمرگ کی پہاڑیاں ریگستان کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ان کے مطابق برف و باراں نہ ہونے کے باعث مایوس ہوکر ہی واپس گھر لوٹنا پڑ رہا ہے ۔
ریشمانے کہا کہ جنوری مہینے میں گلمرگ کے پہاڑ برف سے ڈھکے ہوتے تھے لیکن یہاں آکر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے سوکھا پڑ گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ وادی میں خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے متعدد سیاحوں نے بکنگ منسوخ کی ہے جس وجہ سے سیاحتی سیزن پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
وادی کشمیر میں جاری خشک موسمی صورتحال سے نہ صرف یہاں مختلف شعبہ ہائے حیات متاثر ہو رہے ہیں بلکہ غیر مقامی سیاحوں میں بھی مایوسی دیکھی جا رہی ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک موسمی صورتحال سے وادی میں جہاں ایگریکلچر اور ہار ٹیکلچر کے شعبوں پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں وہیں شعبہ سیاحت بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ وادی میں جاری خشک موسمی صورتحال کے دور رس نتائج بر آمد ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا’’پانی کی قلت سے ایگریکلچر کے شعبے پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور شعبہ ہارٹی کلچر بھی متاثر ہوسکتا ہے خشک موسم سے درختوں پر شگوفے قبل از وقت پھوٹ سکتے ہیں جس سے میوہ کو نقصان ہوسکتا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رحمت باراں کیلئے جامع مسجد میں آج نماز استسقاء کا اہتمام 

Next Post

کپواڑہ اور حاجن میں آتشزدگی‘ دو رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

کپواڑہ اور حاجن میں آتشزدگی‘ دو رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.