پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جنگجوؤں اور اُن کے مدد گاروں کے خلاف کارروائیاںکامیاب:دفاعی ذرائع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in مقامی خبریں
A A
اونتی پورہ تصادم میںلشکر طیبہ کا مقامی جنگجو ہلاک:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جنوبی ،شمالی اور وسطی کشمیر میں سرگرم جنگجوؤں اور اُن کے معاونین کے خلاف چلائے جارہے آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہو رہے ہیں۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پچھلے ایک ماہ کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم آرائیوں کے دوران کئی غیر ملکی ملی ٹینٹ کمانڈر مارے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ امر ناتھ یاترا کے پیش نظر جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی ، شمالی اور وسطی کشمیر میں سرگرم جنگجووں اور اُن کے اعانت کاروں کے خلاف کامیاب آپریشنز جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران سیکورٹی فورسز اور پولیس نے ایک درجن سے زائد بالائی ورکروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اُن کے مطابق گرفتار جنگجو اعانت کاروں سے پوچھ تاچھ کے دوران کئی اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے پیش نظر پوری وادی میں سیکورٹی کو الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔
دفاعی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اہم شاہراہوں پر ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔انہوں نے کہاکہ جنوبی کشمیر میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران جنگجو مخالف آپریشنز کے دوران سیکورٹی فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں ۔
اُن کے مطابق جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری سے ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ کامیاب آپریشنز کے باعث ملی ٹینٹ تنظیموں میں حوصلہ شکنی پائی جارہی ہیں۔
دفاعی ذرائع کے مطابق جنوبی ، شمالی اور وسطی کشمیر میں ہیومن انٹیلی جنس کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کو بھی مزید مستحکم کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ وادی کشمیر کے لوگ سیکورٹی ایجنسیوں کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کر رہے ہیں جس وجہ سے ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز بھی کامیابی سے ہمکنار ہو رہے ہیں۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں اپریل کے مہینے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین ۱۴تصادم آرائیاں ہوئیں جس دوران ۲۳ملی ٹینٹ مارے گئے جبکہ فرائض کی انجام دہی کے دوران دو اہلکار بھی از جان ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

Next Post

’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.