ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مدرسہ بورڈ کے قیام کیلئے ڈرافٹ کمیٹی تشکیل دینے کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-03
in مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر نے مدرسہ بورڈ کے قیام کیلئے ایک۴رکنی ڈرافٹ کمیٹی تشکیل دینے کو منظوری دی ہے ۔
یہ کمیٹی۱۰جنوری تک اپنی سفارشات ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کو پیش کرے گی۔
ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ جموں وکشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کیلئے ایک چار رکنی ڈرافٹ کمیٹی تشکیل دینے کو منظوری دی گئی ہے ۔
یہ کمیٹی پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول نوگام بانڈی پورہ ڈاکٹر خورشید احمد بٹ، سینئر لیکچرر بائر ہائر سکنڈری سکول جڈی بل سری نگر ڈاکٹر شکیل احمد بٹ، سینئر لیکچرر بائر ہائز سکنڈری سکول مج گنڈ سری نگر محمد شفیع وانی اور کواڈینیٹر (انچارج مدرسہ) سی ای ڈبلیو ) ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر نذیر احمد موٹا پر مشتمل ہوگی۔
حکم نامہ کے مطابق یہ کمیٹی۳جنوری سے۷ جنوری تک ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر میں میٹنگ کرے گی اور۱۰جنوری کو اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صنعت نگر علاقے میںبی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں آگ

Next Post

ہندوستان دنیا میں ایک نئی امید بن کر ابھرا ہے :وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

ہندوستان دنیا میں ایک نئی امید بن کر ابھرا ہے :وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.