ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹنگمرگ:کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر:فوج نے سنتھن پاس پر بھاری برف باری میں پھنسے۱۶؍افراد کو بچا لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر/۲۸دسمبر
شمالی ضلع بارہ مولہ کے برزلہ کنزر ٹنگمرگ علاقے میں کنویں کی صفائی کے دوران جو45سالہ شخص اس میں گرا تھا اسے کنویں سے باہر زندہ نکالا گیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں نے فوری طور پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا چنانچہ ایس ڈی آر ایف اور پولیس ٹیمیں فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائی شروع کی۔
جمعرات شام ساڑھے سات بجے کنویں میں گرنے والے شخص کو زندہ باہر نکالا گیا ۔
اطلاعات کے مطابق کنزر ٹنگمرگ کے برزلہ گاوں میں جمعرات کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب کنویں کی صفائی کے دوران 45سالہ شخص جس کی شناخت بشیر احمد راتھر کے بطور ہوئی ہے پیر پھسل جانے کے نتیجے میں کنویں میں جاگرا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے گر چہ مذکورہ شخص کو کنویں سے نکالنے کی جی توڑ کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام ثابت ہوئے جس کے بعد پولیس اور ایس ڈی آرایف کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی۔
انہوں نے بتایا کہ کنویں کی گہرائی کے باعث ریسکیو ٹیموں کو 45سالہ شخص کو کنویں سے باہر نکالنے میں دقتوں کا سامنا کرناپڑا۔
مقامی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور جدید مشینری کے ذریعے مذکورہ شخص کو کنویں سے باہر نکالنے کی خاطر امدادی آپریشن تیز تر کیا گیا ہ۔
جمعرات شام ساڑھے سات بجے کے قریب دس گھنٹے کی انتھک کوشش کے بعد اس شخص کو کنویں سے زندہ باہر نکالا گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ بشیر احمد راتھر کو فوری طورپرہسپتال لے جایاگیا جہاں پر اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے پولیس، فوج، فائر اینڈ ایمرجنسی ، ایس ڈی آر ایف اور تحصیلدار کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دن بھر ریسکیو آپریشن جاری رکھا جس وجہ سے مقامی شہری کو دس گھنٹے کے بعد کنویں سے زندہ باہر نکالا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرائم برانچ جموں نے ایک سرمایہ کاری فراڈ کیس کے سلسلے میں 6 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور اور گہری دھندقائم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
سری نگر میں گہری دھند، لوگوں کا صبح کو گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور اور گہری دھندقائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.