منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں آل پارٹی میٹنگا سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-19
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ مختلف مکتب ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے اشخاص نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران مرکزی سرکار پر زوردیا گیا کہ جلدازجلد ریاستی درجے کو بحال کیا جائے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں پیر کے روز شیو سینا کی جانب سے آل پارٹی میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں نیشنل پنتھرس پارٹی ، ڈوگرہ سنگھٹن پارٹی اور سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیات نے شرکت کی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے کہاکہ میٹنگ کے دوران جموں صوبے کو نظر انداز کرنے کا معاملہ چھایا رہا ۔
انہوں نے بتایاکہ موجودہ سرکار نے جموں صوبے کو پوری طرح سے پس پشت ڈال دیا ہے جس وجہ سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے ۔
شیو سینا لیڈر نے بتایا کہ جموں کی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہوسکے ۔انہوں نے کہاکہ میٹنگ کے دوران مرکزی سرکار پر زور دیا گیا کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے ساتھ ساتھ جلد ازجلد چناو کرائے جائے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکار کی غلط پالیسیوں کے خلاف اب سڑکوں پر آنا ناگزیر بنتا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیر میں دہشت گردی اب فیشن نہیں رہی‘ اسے اب گندا لفظ سمجھا جاتا ہے‘

Next Post

جموں کشمیر اسمبلی میں خواتین کی ۳۳ فیصد ریزرویشن کی بل پارلیمنٹ میں منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

جموں کشمیر اسمبلی میں خواتین کی ۳۳ فیصد ریزرویشن کی بل پارلیمنٹ میں منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.