جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی پر زبردست کارروائی

 کل۹۲ارکان معطل/’یہ غیر اخلاقی اقدام ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-19
in مقامی خبریں
A A
نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں قانون سازی کا کام شروع ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

نئی دہلی//
پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں پر دونوں ایواں کی کارروائی میں گزشتہ ہفتے سے مسلسل رکاوٹیں پیدا ہونے کے بیچ ایک غیر معمولی واقعہ میں پیر کے روز اپوزیشن کے۷۸؍ارکان سمیت اب تک مجموعی طورپر۹۲؍ارکان کوغیر اخلاقی طرز عمل اور حکم عدولی کے سبب معطل کیا جاچکا ہے ۔
معطل ارکان میں سے۴۶ لوک سبھا اور ۴۶راجیہ سبھا سے ہیں۔
لوک سبھا نے آج اپوزیشن کے۳۳؍ارکان کو معطل کردیا جبکہ راجیہ سبھا کے۴۵؍ارکان کو معطل کردیا گیا۔
پیر کو دونوں ایوانوں میں معطل کیے گئے اراکین میں لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے ڈپٹی لیڈر پرمود تیواری، کانگریس پارٹی کے سینئر اراکین جے رام رمیش، کے سی وینوگوپال، سماج وادی پارٹی کے رام گوپال یادو، ترنمول کانگریس کے سکھیندو شیکھر رائے ، راشٹریہ جنتا دل کے منوج جھا، جنتا دل یونائیٹڈ کے رام ناتھ ٹھاکر، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے وندنا چوان اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جان بریٹاس بھی شامل ہیں۔
راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن کے ۴۵ممبران کو معطل کر دیا گیا اور ایک ممبر کو گزشتہ ہفتے معطل کر دیا گیا تھا۔ ترنمول کانگریس کے ڈیرک اوبرائن کا معاملہ، جنہیں گزشتہ ہفتے ایوان بالا میں معطل کر دیا گیا تھا، استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے اور وہ اس کی رپورٹ آنے تک ایوان سے معطل رہیں گے ۔
ایوان میں آج معطل کیے گئے۴۵میں سے۱۱؍ارکان کا معاملہ تحقیقات کے لیے استحقاق کمیٹی کو دے دیا گیا ہے اور اس کی رپورٹ آنے تک ان کی معطلی برقرار رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم میں بہتری مغل روڈ بحال

Next Post

’کشمیر میں دہشت گردی اب فیشن نہیں رہی‘ اسے اب گندا لفظ سمجھا جاتا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’کشمیر میں دہشت گردی اب فیشن نہیں رہی‘ اسے اب گندا لفظ سمجھا جاتا ہے‘

’کشمیر میں دہشت گردی اب فیشن نہیں رہی‘ اسے اب گندا لفظ سمجھا جاتا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.